آج نہم انگلش کا پیپر ہوگا

آج نہم انگلش کا پیپر ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت آج نہم انگلش کا پیپر ہو گا‘اس سلسلے میں حفاظتی انتظامات کئے جائیں گے‘امتحانی سنٹرز کی حدود میں دفعہ 144نافذ کی گئی ہے‘جبکہ چیکنگ ٹیمیں سنٹرز کا معائنہ کریں گی۔