ملزمان’’ پاکستان‘‘ کے کرائم رپورٹر سے موبائل چھین کر فرار

ملزمان’’ پاکستان‘‘ کے کرائم رپورٹر سے موبائل چھین کر فرار

  

کراچی (کرائم رپورٹر)روزنامہ پاکستان کے کرائم رپورٹر راجہ عمران سے مسلح ملزمان روزنامہ پاکستان کے دفتر واقع ڈیفنس فیز2 ایکسٹینشن کے باہر سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع 15 اور متعلقہ تھانہ ڈیفنس میں کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس یاسر گجر نے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -