واپڈا کا صارفین کو نیا جھٹکا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف دیکر3مزید ٹیکس لگا دیئے

واپڈا کا صارفین کو نیا جھٹکا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف دیکر3مزید ...

  

ملتان(وقائع نگار) بجلی صارفین فی یونٹ پر 3نئے ٹیکسوں کی مد میں 2.53روپے ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ وزارت پانی و بجلی نے (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کا ریلیف فیول پرائس ایڈجسمنٹ (ایف پی اے) کی صورت میں بلوں میں شامل کیا جا رہا ہے۔ تو اپنی بلوں میں ٹیرف ریشنلائزیشن (ٹی آر) سرچارج کی مد میں 2روپے فی یونٹ فنانشنل کاسٹ (ایف سی) سرچارج کی مد میں 43 پیسے فی یونٹ اور نیلم چہلم (این جے) سرچارج کی مد میں 10پیسے کی یونٹ صارفین کو ادا کرنا پڑ رہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -