گیسٹرو کے مریضوں کی مختلف ہسپتالوں میں آمد کاسلسلہ جاری
ملتان (وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی آمد کاسلسلہ جاری گزشتہ روز 112مریضوں کوملتان کے مختلف سرکاری(بقیہ نمبر33صفحہ7پر )
ہسپتالوں میں داخل کروایاگیا ۔جبکہ تندرست ہونے والے مریضوں کو ڈسچارج کردیاگیا ہے جن کی تعداد 80ہے واضح رہے ان مریضوں کی رپورٹ صوبائی افسران صحت کوارسال کردی گئی ہے۔