ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے این ٹی ایس ٹیسٹ شروع‘مشکل سوالات پر امیدواروں کااحتجاج
ملتان ( سٹا ف رپورٹر)پنجاب میں ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے این ٹی ایس ٹسٹ شروع ہو گیا‘پہلے روز مشکل ترین سوالات پر طلبا و طالبات نے احتجاج کیا اور کہا کہ حکومت صورتحال کا نوٹس لے کر اقدامات کرے۔
