نوازشریف سے ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات ضلع ڈیرہ کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

نوازشریف سے ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات ضلع ڈیرہ کی سیاسی صورتحال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ) ڈیرہ غازی خان سے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور ان سے علاقائی سیاسی صورتحال اور علاقے کی تعمیر و ترقی مسائل کے حوالے سے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے تبادلہ خیالات کئے، وزیر اعظم میاں نواز شریف نے انہیں ڈیرہ غازی خان کے لئے خصوصی پیکیج دینے کا وعدہ کیا، اور کہا کہ ملتان مظفر گڑھ ڈیرہ غازی خان دو روئیہ سڑک کی فوری تعمیر کا آغاز کیا جائے گا اور اسی طرح ڈیرہ غازی خان سے بلوچستان رکنی تک بھی دو روئیہ سڑک بھی تعمیر ہوگی۔
ملاقات