سنی تحریک کاکراچی تااسلام آباد لانگ مارچ 7اپریل سے شروع ہوگا

سنی تحریک کاکراچی تااسلام آباد لانگ مارچ 7اپریل سے شروع ہوگا

  

ملتان (سٹی رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ 7اپریل سے کراچی سے شروع ہوگا(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

۔ جو بہاولپور ، ملتان ، لاہور سے ہوتاہوا اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگا ۔ لانگ مارچ کی قیادت سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کرینگے ۔لانگ مارچ میں سنی تحریک کے مرکزی صوبائی قائدین شرکت کرینگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -