3روزہ پولیو مہم کا فالو اپ اختتام پذیر

3روزہ پولیو مہم کا فالو اپ اختتام پذیر

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان کے زیر اہتمام ہونے وایل تین روزہ پولیو مہم کے اختتام کے بعد دو روزہ فالو اپ کا گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا ہے۔تفصیل کے مطابق محکمہ صحت ملتان کی(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ٹیموں کو7لاکھ تک5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جانے کا ٹارگٹ ملا تھا۔تین روزپولیو مہم14مارچ 2016ء سے شروع ہوئی تھی جوکہ 16مارچ2016ء کو اختتام پذیر ہوگئی ۔جس کے بعد دو روزہ فالواپ کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔جوکہ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -