نشتر میڈیکل کالج کاسالانہ فن فیئر 30مارچ کو ہوگا امام حسینؓ کانفرنس کے ا نعقاد کی بھی اجازت

نشتر میڈیکل کالج کاسالانہ فن فیئر 30مارچ کو ہوگا امام حسینؓ کانفرنس کے ا ...

  

ملتان (وقائع نگار)نشتر میڈیکل کالج ملتان کاسالانہ فن فیئر 30مارچ 2016کو ہوگا۔ جس کی اجازت دے دی گئی ہے اس سے قبل کالج انتظامیہ نے سیکورٹی خدشات کے (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

باعث فن فیئر سمیت دیگر اضافی سرگرمیوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی تھی۔ کالج کاسپورٹس ویک بھی 17,18,19اپریل کو منعقد کروانے کی تجویز ہے جبکہ امام حسینؓکانفرنس بھی 28مارچ کو کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -