نشتر میڈیکل وہسپتال میں ایڈہاک بنیادوں پر مختلف اسامیوں کیلئے انٹر ویو19سے23مارچ تک ہونگے

نشتر میڈیکل وہسپتال میں ایڈہاک بنیادوں پر مختلف اسامیوں کیلئے انٹر ...

  

ملتان (وقائع نگار)نشتر میڈیکل وہسپتال میں ایڈھاک کی بنیادوں پر بھرتی کیلئے گزشتہ روز سینئر رجسٹرار اسسٹنٹ پروفیسر ز اور ایسوسی (بقیہ نمبر28صفحہ7پر )

ایٹ پروفیسرز کی سیٹوں کیلئے انٹرویوز 19مارچ سے شروع ہونگے۔ آج سرجری کی سیٹوں کیلئے 21مارچ کو میڈیسن 22مارچ کو ڈرمائالوجی 23مارچ کو ہماٹالوجی کی سیٹوں پر انٹرویوز لئے جائیں گے۔

انٹرویو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -