پاک بھارت ٹاکرا، قندیل بلوچ نے شرمناک وعدے کی تکمیل کا ’ٹریلر‘ دکھادیا

پاک بھارت ٹاکرا، قندیل بلوچ نے شرمناک وعدے کی تکمیل کا ’ٹریلر‘ دکھادیا
پاک بھارت ٹاکرا، قندیل بلوچ نے شرمناک وعدے کی تکمیل کا ’ٹریلر‘ دکھادیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ و ماڈل قندیل بلوچ نے پاک بھار ت میچ کے دوران شاہدآفریدی اور قوم کیلئے ملک بھر میں سٹرپ ڈانس کرنے کا اعلان کررکھاہے اور اب اس ڈانس کا مختصر ٹریلر بھی جاری کردیاہے ۔ میچ سے ایک دن قبل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ٹریلر میں قندیل بلوچ نے لکھاکہ ’یہ سب تو بس ٹریلر ہے، پاکستان جیت گیاتو پوری فلم دکھاﺅں گی‘۔

اپنے سٹرپ ڈانس کے اعلان پرقندیل بلوچ نے ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو پیشکش کی تھی کہ پرانی باتیں بھول جائیں اور انہیں معاف کردیں ، اپنے ہی ناراض ہوتے ہیں لیکن درخواست ہے کہ صرف ایک بار بھارت کو ہرا کر دکھائیں ، وہ کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں ۔

مزید :

تفریح -