ثناءمیر کا شاہد آفریدی والی ”فاش“غلطی کو دہرانے سے گریز

ثناءمیر کا شاہد آفریدی والی ”فاش“غلطی کو دہرانے سے گریز
 ثناءمیر کا شاہد آفریدی والی ”فاش“غلطی کو دہرانے سے گریز

  

نئی دہلی(ویب ڈیسک)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناءمیر نے شاہد آفریدی والی غلطی کو دہرانے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھارت میں کھیلنا پسند ضرور ہے مگر زیادہ پیار پاکستان میں ہی ملتا ہے جس کی وجہ شاید یہ بھی ہو سکتی ہے کہ پاکستانی ٹیم اپنے ملک میں کم میچز کھیلتی ہے۔ ڈپلومیٹک انداز اپناتے ہوئے قومی ویمنز کپتان نے کہا کہ وہ بھارت میں کھیلنا بھی اہم سمجھتی ہیں اور چنئی میں بڑے کرائوڈ کے سامنے کھیلنا پرلطف ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ان کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے اورسیکیورٹی کا سخت نہ ہونا اچھا لگ رہا ہے۔

مزید :

کھیل -