قومی کپتان شاہد آفریدی کا بھارت میں میڈیا ٹاک سے مسلسل گریز

قومی کپتان شاہد آفریدی کا بھارت میں میڈیا ٹاک سے مسلسل گریز
 قومی کپتان شاہد آفریدی کا بھارت میں میڈیا ٹاک سے مسلسل گریز

  

کولکتہ (ویب ڈیسک)بھارت میں زیادہ پیار ملنے کی بات کہنے کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی اب بھی میڈیا ٹاک سے گریز کر رہے ہیں۔گزشتہ میچ میں تو انہوں نے بخار کی وجہ سے پریس کانفرنس نہیں کی لیکن گزشتہ روز بھی ہیڈ کوچ کو ہی صحافیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ جب وقار یونس سے آفریدی کے میڈیا ٹاک میں نہ آنے کا سبب پوچھا گیا تو انہوں ہنستے ہوئے جواب دیا کہ شاید آپ لوگ ان سے مشکل سوالات کرتے ہوں گے۔

مزید :

کھیل -