خواتین کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی افسر کو بھارت کا ویزا دینے سے انکار

خواتین کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی افسر کو بھارت کا ویزا دینے سے انکار
خواتین کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی افسر کو بھارت کا ویزا دینے سے انکار

  

لاہور (ویب ڈیسک) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی افسر کو بھارت نے ویزا دینے سے انکار کردیا، بی سی بی ذرائع کے مطابق میجر ریٹائرڈ اظہر کو وزیزا نہ ملنے پر متبادل کے طور پر یونس بٹ کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -