مصطفی کمال کی رہائشگاہ پر دہشتگرد حملے کا خدشہ، رینجرز تعینات

مصطفی کمال کی رہائشگاہ پر دہشتگرد حملے کا خدشہ، رینجرز تعینات
مصطفی کمال کی رہائشگاہ پر دہشتگرد حملے کا خدشہ، رینجرز تعینات

  

کراچی (ویب ڈیسک) ڈیفنس میں مصطفیٰ کمال کی رہائشگاہ پر ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ کمال ہائوس پر پولیس کے ساتھ رینجرز بھی تعینات کردی گئی۔اس سے قبل کمال ہائوس کے سامنے سڑک پر پولیس کی خیمہ چوکی بھی قائم کی گئی تھی، کمال ہائوس کے اطراف میں پولیس کی نفری مزید بڑھا دی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -