ایڈن گارڈن کی پچ بہت اچھی ، آج کے میچ میں زیادہ سکور ہوگا: رمیز راجہ

ایڈن گارڈن کی پچ بہت اچھی ، آج کے میچ میں زیادہ سکور ہوگا: رمیز راجہ
ایڈن گارڈن کی پچ بہت اچھی ، آج کے میچ میں زیادہ سکور ہوگا: رمیز راجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ کے راجہ رمیزراجہ نے کہا ہے کہ ایڈن گارڈن کی پچ بہت اچھی ہے اور آج کے میچ میں زیادہ سکور ہوگا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹی 20 میں اب تک ٹیموں نے بہت اچھی بیٹنگ کی ہے اور پاکستان کی اوپننگ جوڑی بھی بہت مضبوط ہے اس لیے آج کے میچ میں زیادہ سکور ہوگا۔ورلڈ کپ کرکٹ کااولمپکس ہے اور تمام لوگ کرکٹ سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔

مزید :

T20 World Cup -