بنگلہ دیش کے خلاف فتح کے بعد ایک مختلف ٹیم ہیں، بھارت کیخلاف فتح بڑا موقع ہو گا: وہاب ریاض

بنگلہ دیش کے خلاف فتح کے بعد ایک مختلف ٹیم ہیں، بھارت کیخلاف فتح بڑا موقع ہو ...
بنگلہ دیش کے خلاف فتح کے بعد ایک مختلف ٹیم ہیں، بھارت کیخلاف فتح بڑا موقع ہو گا: وہاب ریاض

  

کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت بڑا موقع ہو گا اور اس فتح سے مورال بلند ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے ساتھ میچ سے قبل اپنے ایک بیان میں وہاب ریاض نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف فتح کے بعد اب ہم ایک مختلف ٹیم ہیں اور بھارت کے خلاف فتح ایک بڑا موقع ہو گا جس سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف فتح کا فائدہ ٹورنامنٹ کے اگلے میچوں میں بھی ہو گا۔

مزید :

T20 World cup -