بھارتی ٹیم مضبوط اور دباﺅ برداشت کر سکتی ہے، آج پاکستانی ٹیم جیت جائے گی: شعیب اختر

بھارتی ٹیم مضبوط اور دباﺅ برداشت کر سکتی ہے، آج پاکستانی ٹیم جیت جائے گی: ...
بھارتی ٹیم مضبوط اور دباﺅ برداشت کر سکتی ہے، آج پاکستانی ٹیم جیت جائے گی: شعیب اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم بہت مضبوط ہے اور دباﺅ برداشت کر سکتی ہے اور جیت اسی کی ہو گی جو دباﺅ کو بہتر طور پر برداشت کرے گی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے کہا ہے کہ میرے خیال میں آج پاکستانی ٹیم جیت جائے گی، پاکستانی ٹیم کو چاہئے کہ دباﺅ میں نہ آئیں اور بلے باز اپنی وکٹیں نہ گنوائیں اور اچھی کرکٹ کھیلیں۔ انہوں نے کہا کہ سٹیڈیم میں جتنے لوگ آپ کے خلاف ہوں گے اتنا آپ کو فائدہ ہو گا۔ شعیب اختر نے کہا کہ بھارت کی ٹیم بہت مضبوط ہے اور دباﺅ برداشت کر سکتی ہے اور جیت بھی اسی ٹیم کی ہو گی جو بہتر طور پر دباﺅ کو برداشت کرے گی۔

وزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

کھیل -