پاک بھارت ورلڈ کپ میچ جو کام آج تک مرد نہ کرسکے وہ کام خواتین کرکٹرز نے کردکھایا‎

پاک بھارت ورلڈ کپ میچ جو کام آج تک مرد نہ کرسکے وہ کام خواتین کرکٹرز نے ...
پاک بھارت ورلڈ کپ میچ جو کام آج تک مرد نہ کرسکے وہ کام خواتین کرکٹرز نے کردکھایا‎

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شکست دے کر قومی کرکٹ ٹیم پر برتری حاصل کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم آج تک ورلڈ کپ میں بھارت کوشکست نہیں دے سکی ہے لیکن ویمن ٹیم نے یہ کارنامہ سر انجام دے کر قوم کا سرفخر سے بلند کر دیاہے ۔

واضح رہے کہ بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ اینڈ لیوس میتھڈ کے تحت پاکستان نے دو رنز سے فتح حاصل کی ،97 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم نے16 اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر77رنز بنا ئے تھے جب میچ بارش کے باعث روکا گیا تھا ۔

مزید :

T20 World cup -