عمران خان کولکتہ کے ایڈن گارڈن پہنچ گئے: شائقین کا شاندار استقبال

عمران خان کولکتہ کے ایڈن گارڈن پہنچ گئے: شائقین کا شاندار استقبال
عمران خان کولکتہ کے ایڈن گارڈن پہنچ گئے: شائقین کا شاندار استقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور کرکٹ لیجنڈ عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جب لیجنڈ آل راونڈر گراونڈ میں پہنچے تو شائقین نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ عمران خان نے ہاتھ ہلا کر شائقین کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ عمران خان اس میچ کیلئے خصوصی طور پر بھارت پہنچے ہیں ۔ بھارت میں ان کو بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

مزید :

کھیل -