پاک بھارت میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار,18,18 اوورز تک محدود کر دیا گیا

پاک بھارت میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار,18,18 اوورز تک محدود کر دیا گیا
پاک بھارت میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار,18,18 اوورز تک محدود کر دیا گیا

  

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کولکتہ کے سٹیڈیم ایڈن گارڈن میں ہونے والا پاک بھارت میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے اور آئی سی سی کی جانب سے میچ کے اوورز کم کر کے 18 کر دیے گئے ہیں ۔

۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئی اور کولکتہ میں موسلا دھار بارش جاری رہی لیکن کچھ دیر بعد تھم گئی۔ اب میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے شروع ہوگا جبکہ آئی سی سی کی جانب سے میچ کے اوورز کم کر کے 18،18 کر دیے گئے ہیں ۔

مزید :

T20 World cup -اہم خبریں -