پاکستان میں بھی ارتھ آور منایا گیا،ایوان صدر ، وزیراعظم ہاوس، ائرپورٹس اور گورنر ہاوسز کی لائٹیں بھی ایک گھنٹے کیلئے بند

پاکستان میں بھی ارتھ آور منایا گیا،ایوان صدر ، وزیراعظم ہاوس، ائرپورٹس اور ...
پاکستان میں بھی ارتھ آور منایا گیا،ایوان صدر ، وزیراعظم ہاوس، ائرپورٹس اور گورنر ہاوسز کی لائٹیں بھی ایک گھنٹے کیلئے بند

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ارتھ آور منایا گیا جس کے دوران ایک گھنٹے کیلئے ملک بھر میں غیر ضروری لائٹیں بند رکھی گئیں۔

جیو نیوز کے مطابق ارتھ آور کے دوران ایوان صدر، پارلیمنٹ ہاوس، وزیراعظم ہاوس، چاروں صوبوں کے ائر پورٹس ،اسمبلی عمارات اور گورنر ہاوسز کی لائٹیں بھی ایک گھنٹے کیلئے بند رکھی گئیں۔کراچی میں پورٹ گرینڈ، لینڈ مارک پلازہ، ایف ٹی سی پر بھی لائٹس بند کردی گئیں۔کراچی کی تاریخی عمارت فریئر ہال پر بھی روشنیاں بجھا دی گئیں۔

مزید :

قومی -