”عامر اوسط درجے کا باولر ہے“پاکستانی پیسر نے آوٹ کر کے روہت شرما کو شرمندہ کر دیا

”عامر اوسط درجے کا باولر ہے“پاکستانی پیسر نے آوٹ کر کے روہت شرما کو شرمندہ ...
”عامر اوسط درجے کا باولر ہے“پاکستانی پیسر نے آوٹ کر کے روہت شرما کو شرمندہ کر دیا

  

کولکتہ(نیوز دیسک) پاک بھارت میچ میں پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر نے بھارتی اوپنر روہت شرما کو آوت کر کے شرمندہ کر دیا۔روہت شرما نے عامر کے بارے میں بیان دیا تھا کہ عامر اوسط درجے کا باولر ہے ۔ اس کے ساتھ ہی روہت شرما نے یہ بھی کہا تھا کہ عامر کے ہاتھوں آوٹ نہیں ہونگا لیکن پاکستانی پیسر نے روہت کو آوٹ کر کے شرمندہ کر دیا۔

مزید :

T20 World cup -