پاکستان کے ہر باولر کے بارے میں منصوبہ بندی کر رکھی تھی: ویرات کوہلی

پاکستان کے ہر باولر کے بارے میں منصوبہ بندی کر رکھی تھی: ویرات کوہلی
پاکستان کے ہر باولر کے بارے میں منصوبہ بندی کر رکھی تھی: ویرات کوہلی

  

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کیخلاف شاندار بیٹنگ سے بھارت کو فتح دلوانے والے بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ یوراج کے ساتھ اچھی پارٹنر شپ نے میچ کا نقشہ بدل دیا۔

میچ کے ساتھ فتح پر اپنے جذبات کا اظہارالفاظ میں نہیں کر سکتا۔میں نے سوچ رکھا تھا کہ ہر بال پر شارٹ نہیں کھیلنی۔پاکستان کے ہر باولر کے بارے میں منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔وکٹ بیٹنگ کیلئے مشکل تھی لیکن ٹھہر کر کھیلنے سے کامیابی ملی۔

مزید :

T20 World cup -