لاہور:جوہر ٹاو¿ن میں پاک بھارت میچ پرجوا کرانے والے باپ بیٹابکی گرفتار

لاہور:جوہر ٹاو¿ن میں پاک بھارت میچ پرجوا کرانے والے باپ بیٹابکی گرفتار
لاہور:جوہر ٹاو¿ن میں پاک بھارت میچ پرجوا کرانے والے باپ بیٹابکی گرفتار

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے لاہور کے علاقہ جوہر ٹاون میں چھاپہ مار کر پاک بھارت میچ پرجوا کرانے والے 2 بکی گرفتار کر لئے۔پولیس کے مطابق دونوں باپ بیٹا ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم صادق اور اسکے بیٹے نوید نے گھر میں بک کھول رکھی تھی۔ چھاپے کے دوران ملزمان سے میچ بک، ایل سی ڈیز، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمدہوا۔

مزید :

لاہور -