راجر فیڈرر انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
انڈین ویلز (آن لائن) نامور ٹینس سٹار راجر فیڈرر انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق امریکی شہر انڈین ویلز میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے میں عالمی نمبر نو سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر بغیر میچ کھیلے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، کوارٹر فائنل میں ان کےآسٹریلوی حریف نک کرگیوس فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے انہیں میچ سے دستبردار ہونا پڑا۔