جنوبی افریقن سپنر کیشوو یادیو کی نیوزی لینڈ کیخلاف 6 وکٹیں

جنوبی افریقن سپنر کیشوو یادیو کی نیوزی لینڈ کیخلاف 6 وکٹیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ویلنگٹن(اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر کیشوو یادیو نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کیریئر بیسٹ باؤلنگ کی اور 6 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا، کیشوو یادیو نے ٹیسٹ کے تیسرے روز کیوی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی اور 40 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی بہترین باؤلنگ ہے، انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔