بالی وڈ فلم "نام شبانہ" کا نیا ٹریلر جاری

بالی وڈ فلم "نام شبانہ" کا نیا ٹریلر جاری
بالی وڈ فلم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم "نام شبانہ" کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم "نام شبانہ "جس کی اہم کاسٹ میں اداکار اکشے کمار اور اداکارہ تپسی پنو شامل ہیں کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے،اداکار اکشے کمار نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے فلم کے ٹریلر کی وڈیو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شئیر کی ہے،یہ ایکشن سے بھرپور فلم ہو گی،فلم کی دیگر کاسٹ میں منوج باچپائی،انوپم کھیر اور پریتھ ویراج سوکومران شامل ہیں،فلم 31 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر