امریکن صحافی سائن کے اغوا ءکیس کے دو ملزم رمیض اور ڈاکٹر اسدبری

امریکن صحافی سائن کے اغوا ءکیس کے دو ملزم رمیض اور ڈاکٹر اسدبری
امریکن صحافی سائن کے اغوا ءکیس کے دو ملزم رمیض اور ڈاکٹر اسدبری

  

لاہور(نامہ نگار )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے امریکن صحافی سائن کے اغوا کیس میں ملوث دو ملزمان رمیض اور ڈاکٹر اسد کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیاہے.

وہ نسخہ جس کے صرف 2 چمچ روزانہ استعمال سے آپ چند دنوں میں کئی کلووزن کم کر سکتے ہیں، چربی پگھلانے کا آسان ترین نسخہ

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں تھانہ ماڈل ٹاو ¿ن نے 2011ءمیں دو ملزمان ڈاکٹر اسد اور رمیض یاسین کے خلاف امریکن صحافی سائن کو اغوا کرنے کے الزام میں چالان پیش کیا جس پر کیس کی سماعت کی گئی۔عدالت میں کل 17گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گے۔ عدالت نے گزشتہ روزگواہوں کے بیانات اور وکلاءکی بحث کے بعد مذکورہ دونوں ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیاہے۔

مزید : لاہور