جویریہ خلیل کانئی نعتوں کی ویڈیو ریکارڈنگ پر کام شروع

جویریہ خلیل کانئی نعتوں کی ویڈیو ریکارڈنگ پر کام شروع

لاہور(فلم رپورٹر)معروف نعت خواں جویریہ خلیل نے اپنے نئے البم کی نئی نعتوں کی ویڈیو ریکارڈنگ پر کام شروع کردیا۔ ان نئی نعتوں کی ویڈیو ریکارڈنگ گلشن پارک اور بحریہ ٹاؤن کی لوکیشنز پر کی جائیگی اس البم کے ویڈیو ڈائریکٹر نوید رضا ہیں کیمرہ میں اسد اور پروڈیوسر ملک آصف شہزاد ہیں اس البم کو ساز گولڈ پروڈکشنز ملک بھرمیں ڈی وی ڈی اور سوشل میڈیا پر ریلیز کرے گی ۔

مزید : کلچر