آٹھویں جماعت کی طالبہ پر تشدد نبیلہ حاکم کی تحریک التواء اسمبلی میں جمع

آٹھویں جماعت کی طالبہ پر تشدد نبیلہ حاکم کی تحریک التواء اسمبلی میں جمع

لاہور( لیڈی رپورٹر )تحریک انصافکی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے شاہدرہ میں آٹھویں جماعت کی طالبہ پر ٹیچر اور پرنسپل کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کے خلافاسمبلی میں تحریک التواء کار جمع کرادی۔بچی کے والدین کی طرفسے مقامی تھانہ ٹیچرز کے خلافکاروائی کرنے کیلئے درخواست دی گئی لیکن پولیس پرنسپل کے خلافکاروائی کرنے سے گریز کررہی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1