نوازشریف بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں،شاہد صدیق

نوازشریف بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں،شاہد صدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نواز شریف مو دی سے دو ستی نبھانے کی بجائے بھار تی جارحیت کا منہ تو ڑ جوا ب دیں بھار تی جارحیت پر حکو متی خامو شی لمحہ فکر یہ ہے ان خیالات کا اظہارسر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب نے اپنے بیان میں کیا۔ انہو ں نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف کارروائی میں کسی قسم کی پیشرفت نہ ہونا حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت صرف کمیشن کے منصوبوں اور ذاتی مفادات کی حامل پالیسیوں میں سنجیدہ نظر آتی ہے۔

ملک و قوم کے مفادات کو یکسر نظر انداز کر دیا جاتا ہے یہ ہی وجہ ہے کو عوام مسلم لیگ ن کی حکومت سے تنگ آ چکے ہیں اور جلد چھٹکارا چاہتے ہیں۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1