معروف صحافی شیخ منصور طیب کی رسم چہلم آج ادا کی جائے گی

معروف صحافی شیخ منصور طیب کی رسم چہلم آج ادا کی جائے گی

لاہور(پ ر)معروف صحافی ہفت روزہ’ ’اسلامی جمہوریہ‘‘کے بانی مدیر،روزنامہ ’’پاکستان‘‘ کے نمائندہ خصوصی شیخ منصور طیب مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے آج (اتوار )شام 4بجے ان کی رہائش گاہ 608F2جوہر ٹاؤن لاہور میں قرآن خوانی ہو گی۔اجتماعی دعا بعد نماز عصر ہو گی ۔مرحوم کے صاحبزادگان حیدر منصور اور ہارون منصور نے عزیزو اقارب سے قرآن خوانی اور دعا میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4