شیرا کوٹ میں25سالہ نوجوان ڈور پھر نے سے زخمی ہو گیا

شیرا کوٹ میں25سالہ نوجوان ڈور پھر نے سے زخمی ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شیرا کوٹ کے علاقہ میں25سالہ نوجوان ڈور پھر نے سے زخمی ہو گیا ۔امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امداد کے لئے گنگا را م ہسپتال میں منتقل کیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ شیرا کو ٹ کا ر ہا ئشی عبدا لرؤف گزشتہ روز گھر جار ہا تھا کہ اچانک گلے میں ڈور پھر نے سے زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا دکے لئے گنگا را م ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔زخمی عبدالرؤف کے لواحقین نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ ایس ایچ او شیرا کو ٹ ہم پر د با ڈا ل ر ہا ہے کہ اپنا بیا ن بدل دو کہ ڈور نہیں پھری بلکہ لو ہے کی تا ر سے زخم آیا ہے ۔ اس حوالے سے پو لیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جا ر ہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -