سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیخلاف ڈسٹرکٹ بار کی ہڑتال

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیخلاف ڈسٹرکٹ بار کی ہڑتال

ملتان(خبرنگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف گزشتہ روز (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

مکمل ہڑتال کی گئی اور وکلاء مقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر