اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بنکنگ سسٹم میں ایک ہزار ارب روپے شامل

اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بنکنگ سسٹم میں ایک ہزار ارب روپے شامل

ملتان(جنرل رپورٹر)سٹیٹ بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بنکنگ سسٹم میں ایک ہزار ارب روپے شامل کردےئے‘یہ رقم بنکنگ سسٹم میں سات روز کے لئے 5.82فیصد(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے شامل کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر