صوبہ بھر میں سرکاری ملازمین کو مارچ کی تنخواہ اور پنشن 31 مارچ تک جاری کرنیکا نوٹیفکیشن

صوبہ بھر میں سرکاری ملازمین کو مارچ کی تنخواہ اور پنشن 31 مارچ تک جاری کرنیکا ...

ملتان (خبرنگار ) حکومت پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

میں مارچ 2017 کے مہینے کی تنخواہ اور پنشن 31 مارچ تک جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب لاہور اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسروں کو جاری کی گئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ یکم اپریل کو ہفتہ اور 2 اپریل کو اتوار کی گزئیڈ ہائی ڈے ہیں ۔

تنخواہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر