یہ خبر پڑھ کر آپ بھی رات کو اپنی جرابوں میں پیاز ڈال کر سونے لگیں گے

یہ خبر پڑھ کر آپ بھی رات کو اپنی جرابوں میں پیاز ڈال کر سونے لگیں گے
یہ خبر پڑھ کر آپ بھی رات کو اپنی جرابوں میں پیاز ڈال کر سونے لگیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی طبیبوں کا ماننا ہے کہ ہمارے پاﺅں بہت طاقتور ہیں اور یہیں سے جسم کے تمام اعضاءکو مضبوط کرنے کے لئے رگیں جاتی ہیں اور انہیں سے ہمارا جسم متوازن طریقے سے کام کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پیاز کو پاﺅں میں رکھنے کا تجربہ کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ پیاز اور لہسن میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم سے بیکٹیریاختم کرتا ہے۔پیاز میں موجود فاسفورک ایسڈ جب جسم میں داخل ہوتا ہے تو یہ خون کو زہریلے مادوں سے پاک کرکے خون کو صاف کردیتا ہے اور انسان اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتا ہے۔

چینی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہمارے جس میں بہت طاقتور الیکٹرک سرکٹ ہوتے ہیں لیکن وہ ہمارے جوتوں کی وجہ سے بہتر طریقے سے کام نہیں کر پاتے لہذاہمیں چاہیے کہ اپنے پاﺅں کو جوتوں سے نکال کر کھلا چھوڑ دیں تاکہ ہمارے جسم کو آرام ملے اور وہ بہتر طریقے سے کام کرسکیں۔

لڑکے نے اڑتے جہاز میں عملے کے ساتھ مل کر اپنی محبوبہ کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ لڑکی کی آنکھیں آنسوﺅں سے بھر گئیں
چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے الیکٹرک سرکٹس کو مزید فعال بنانے کے لئے ایک طریقہ پیاز ساری رات پاﺅں پر باندھ کر سوئیں۔ان کا کہنا ہے کہ رات کو سوتے وقت پیاز کو باریک کاٹ کر پاﺅں کے تلووں پر لگائیں اور پھر جرابیں پہن لیں اور ساری رات ایسے ہی لگا رہنے دیں۔یہ جسم کے سرکٹس کو فعال بنانے کاسب سے مجرب طریقہ ہے اور اس کی مدد سے آپ کا جسم ہلکا پھلکا،تروتازہ اور پرسکون ہوجائے گا اور آپ کو تمام دن کی تھکاوٹ سے راحت ملے گی۔

مزید :

تعلیم و صحت -