باجوڑ ایجنسی : تحصیل اتمان خیل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا ،راہگیر زخمی

باجوڑ ایجنسی : تحصیل اتمان خیل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا ،راہگیر زخمی
باجوڑ ایجنسی : تحصیل اتمان خیل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا ،راہگیر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحصیل اتمان خیل کے گاﺅں نوڈھیری میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے 1شخص زخمی ہو گیا ۔

نیو نیوز کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمان خیل کے نواحی گاﺅں نوڈھیری میں نامعلوم ملزمان نے سڑک کنارے نصب بم سے تحریب کاری کی کوشش کی جہاں زور دار دھماکے سے 1راہگیر زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

پیپلز پارٹی کے سابق وزیر کیساتھ اسلام آباد ایئر پورٹ پر پہنچتے ہی وہ ہو گیا جو کبھی سوچا نہ تھا اور پھر۔۔۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا گیا ہے جو شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں تاہم دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ بھی کی گئی جس سے مزید خوف و ہراس پھیلاتاہم دھماکے میں زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

مزید :

باجوڑ -