ایئر انڈیا کا دوران پرواز سونے کی شکایات پر پائلٹس کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

ایئر انڈیا کا دوران پرواز سونے کی شکایات پر پائلٹس کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
ایئر انڈیا کا دوران پرواز سونے کی شکایات پر پائلٹس کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

  

نئی دہلی(صباح نیوز)ایئرانڈیاکے پائلٹس کے خلاف دوران پرواز سونے کی شکایات ملنے پر حکام نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ کیلئے پرواز کے دوران بھارتی مسافر طیاروں سے رابطہ نہ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔ایئرلائن حکام اپنے ہوابازوں کو دوران پرواز آرام نہ کرنے یا باری باری سونے کی ہدایت جاری کرنے پر غورکرر ہے ہیں ۔تاہم اس دوران عملے کے ایک فرد کا کیبن میں موجود ہونا ضروری ہوگا ۔

مزید : بین الاقوامی