ہندومیرج ایکٹ ایک بہترین ایکٹ ،ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں:گورنر سندھ محمد زبیر

ہندومیرج ایکٹ ایک بہترین ایکٹ ،ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں:گورنر سندھ محمد ...
ہندومیرج ایکٹ ایک بہترین ایکٹ ،ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں:گورنر سندھ محمد زبیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنرسندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ ہندومیرج ایکٹ ایک بہترین ایکٹ ہے لیکن ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔

پاک آرمی کے جوانوں اور افسروں کی قربانیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے فوجی عدالتوں کا ساتھ دیا: آصف علی زرداری 

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کراچی کی وائے ایم سی اے گراونڈ میں منعقد کی جانیوالی 62 ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ ہم سب مل کراور آپس میں پیار اور محبت سے رہیں جبکہ یہ ایساپہلا موقع ہے کہ میں ہندووں کی شادی میں آیاہوں ۔انہوں نے کہا کہ ہندومیرج ایکٹ ایک بہترین ایکٹ ہے،ملک میں رہنے والے ہم سب پاکستانی ہیں اور ملک جیسے مسلمانوں کاہے ویسے ہی ہندووں کابھی ہے۔

مزید :

کراچی -