پولیس کالاہورکے مختلف علاقوں میں پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاون،44افراد گرفتار

پولیس کالاہورکے مختلف علاقوں میں پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاون،44افراد گرفتار
پولیس کالاہورکے مختلف علاقوں میں پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاون،44افراد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا جس کے نتیجے میں 44 افراد  کو  گرفتار کرلیا  گیاہے ۔

جاپان میں پاکستان کے سابق سفیرفرخ عامل جنیوامیں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب تعینات

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار افراد کے خلاف 39مقدمات درج کیے گئے ہیں جبکہ بڑی تعدادمیں پتنگیں اورڈوربھی برآمد کی گئی۔پنجاب حکومت کی جانب سے پتنگ بازی پر لگائی گئی پابندی کے باوجود جو لوگ اسس تہوار کو منائیں گے انہیں قانون کے مطابق  سزا دی جائے گی ۔

مزید : لاہور