بٹ خیلہ‘ مہاجرکیمپ درگئی کے قریب نعش برآمد

بٹ خیلہ‘ مہاجرکیمپ درگئی کے قریب نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیور ورپورٹ) مالاکنڈلیویز فورس نے مہاجرکیمپ درگئی کے قریب سے قتل شدہ نعش برامدکرلی ۔نعش ورثاء کے حوالے کرکے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔تفصیلات کے مطابق لیویزذرائع سے معلوم ہوالے کہ گزشتہ رات مالاکنڈلیویزفورس نے اقبال حسین ولد حضرت حسین ساکن سیدراجوڑگھڑی عثمانی خیل کے نعش مہاجرکیمپ درگئی کے قریب برامدکرلی جونامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کرکے نعش ویرانے میں پھینک دی گئی تھی ۔مالاکنڈلیویز نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔