عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ناراض کارکنوں کی نعرے بازی، عمران خان خطاب کئے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ناراض کارکنوں کی نعرے بازی، عمران خان ...
عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ناراض کارکنوں کی نعرے بازی، عمران خان خطاب کئے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی نعرے بازی عمران خان خطاب کئے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو کراچی میں جب ایم کیو ایم کے سابق رہنما معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تو تقریب میں موجود پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں نے عامر لیاقت نامنظور کے نعرے بازی شروع کردی۔ جس پر تقریب میں موجود تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تقریب ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں