A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

مشال قتل کیس، مطلوب ملزم صابر مایار نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

مشال قتل کیس، مطلوب ملزم صابر مایار نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

Mar 19, 2018 | 13:33:PM

مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشال قتل کیس کے مطلوب ملزم صابر مایار نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

مردان کے ڈپٹی پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ملزم صابر مایار گذشتہ 11 ماہ سے مفرور تھا۔ڈی پی او نے مزید بتایا کہ کیس کے دوسرے مطلوب ملزم اسد کی گرفتاری کےلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

یاد رہے کہ مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں جرنلزم کے طالب علم 23 سالہ مشال خان کو گذشتہ برس 13 اپریل کو مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کا الزام لگا کر فائرنگ اور تشدد کرکے ابدی نیند سلادیا تھا۔

مزیدخبریں