”موبائل کیساتھ یہ چیز رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی کیونکہ۔۔۔“ فائنل میچ دیکھنے آنے والے افراد کو ایسی چیز ساتھ لانے سے منع کر دیا گیا جسے ساتھ لے جانے کی خواہش ہر کوئی کرتا ہے، اعلان نے کراچی والوں کو پریشان کر دیا

”موبائل کیساتھ یہ چیز رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی کیونکہ۔۔۔“ فائنل میچ دیکھنے ...
”موبائل کیساتھ یہ چیز رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی کیونکہ۔۔۔“ فائنل میچ دیکھنے آنے والے افراد کو ایسی چیز ساتھ لانے سے منع کر دیا گیا جسے ساتھ لے جانے کی خواہش ہر کوئی کرتا ہے، اعلان نے کراچی والوں کو پریشان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل 25 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور یہ بھی بتا دیا گیا ہے کہ سٹیڈیم آنے والے افراد کو موبائل فون کیساتھ کیا چیز لانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔کراچی کنگز میں شامل غیر ملکی کھلاڑی نے بھی عین وقت پر ”دھوکہ“ دیدیا، پاکستان جانے سے انکار کر دیا، یہ کون سا کھلاڑی ہے؟ جان کر شاہد آفریدی بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے 
پولیس اور رینجرز حکام نے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے پریس بریفنگ میں بتایا کہ میچ دیکھنے کی غرض سے سٹیڈیم آنے والے افراد کو موبائل فون لے جانے کی اجازت تو ہو گی مگر انہیں اس کیساتھ کسی بھی قسم کا بیٹری پاور بینک لے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”ان دو کھلاڑیوں کو یا کیمپ میں بلایا جائے گا یا پھر ٹیم میں ہی شامل ہوں گے کیونکہ۔۔۔“ وقار یونس نے 2 ایسے نوجوان کھلاڑیوں کے نام بتا دئیے جو قومی ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں، جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے 
حکام نے مزید بتایا کہ میچ دیکھنے والے افراد براہ راست سٹیڈیم نہ جائیں بلکہ مخصوص کردہ پارکنگ ایریاز میں پہنچیں کیونکہ انہیں وہاں سے شٹل سروس کے ذریعے سٹیڈیم لے جایا جائے گا جس دوران کئی مقامات پر جامع تلاشی ہو گی۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -