پی ایس ایل تھری میں کراچی کی نمائندگی کرنے والے لینڈل سمنزپاکستان آنے کوتیار

پی ایس ایل تھری میں کراچی کی نمائندگی کرنے والے لینڈل سمنزپاکستان آنے کوتیار
پی ایس ایل تھری میں کراچی کی نمائندگی کرنے والے لینڈل سمنزپاکستان آنے کوتیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ تھری میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے لینڈل سمنز نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔
نجی چینل ”اے آروائی نیوز“کے مطابق لینڈل سمنز نے پاکستان آنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے وہ آج رات دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان پہنچ جائیں گے۔
اس سے قبل ان کے حوالے سے یہ خبرآئی تھی کہ لینڈل سمنز نے نجی مصروفیات کے باعث پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے ۔
خیال رہے گزشتہ روز اسلام آباد سے کوالیفائیر میچ میں شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف میچ کے لئے لاہور پہنچ چکی ہے جہاں اس کامقابلہ 21مارچ کو کل کا میچ جیتنے والی ٹیم سے ہوگا.

مزید :

PSL -PSL News Update -