وزیراعظم عمران خان کارواں ماہ سندھ میں جلسے کافیصلہ

وزیراعظم عمران خان کارواں ماہ سندھ میں جلسے کافیصلہ
وزیراعظم عمران خان کارواں ماہ سندھ میں جلسے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے رواں ماہ سندھ میں جلسے کا فیصلہ کیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے رواں ماہ سندھ میں جلسے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان 29 مارچ کوکراچی کادورہ کریں گے جہاں وہ شہری مسائل،کراچی پیکج ودیگرامورکاجائزہ لیں گے۔وزیراعظم 30 مارچ کوکراچی سے گھوٹکی روانہ ہوں گے اور جلسے سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے روا ںماہ تھرپارکرکا دورہ کیاتھاجہاں وزیراعظم عمران خان نے مستحق لوگوں میں صحت کارڈتقسیم کئے تھے اور جلسہ سے خطاب کیا تھا،رواں ماہ میں وزیراعظم کا سندھ میں دوسراجلسہ ہوگا۔