پنجاب:عدالتی اوقات کار تبدیل کرنیکانوٹیفکیشن فائنل

پنجاب:عدالتی اوقات کار تبدیل کرنیکانوٹیفکیشن فائنل

  

ملتان (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کے لئے عدالتی اوقات کار (بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نئے عدالتی اوقات کار کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔جس میں سوموار سے جمعرات اور ہفتے کے دن صبح 8 بجے سے ساڑھے 3 بجے تک کیسز پر سماعت ہوگی جبکہ دوپہر 1 سے ڈیڑھ بجے تک نماز و کھانے کا وقفہ ہوگا۔جمعہ کے روز مقدمات کی سماعت صبح آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹفکیشن جاری کیاہے۔

فائنل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -