کالے یرقان سے متاثرہ 65سالہ خاتون جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ 65سالہ خاتون جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 65 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی‘۔تفصیل کے مطابق منظور آباد کی رہائشی 65 سالہ شکوراں بی بی کو کالے یرقان (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود شکوراں بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی جبکہ 5 متاثرین اقبال نگر کی 55 سالہ منظوراں بی بی‘ جمالدین والی کی 50 سالہ عائشہ بی بی‘ ماچھکہ کی 35 سالہ مریم بی بی‘ صادق آباد کی 28 سالہ رانی مائی اور ڈیرہ غازی خان کا رہائشی 43 سالہ محمد عابد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -